مہدویت امید بشریت
-
مؤسسۂ ریحانۃ الرسول (ص) ساوہ میں سیمینار کا انعقاد:
امام عصر (عج) تک پہنچنے کیلئے مہدویت کی شناخت ضروری ہے، حجۃ الاسلام جعفر رحیمی امام جمعہ ساوہ
حوزہ/ ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے "یاوران مہدی (عج) کے وظائف" کے عنوان سے مؤسسۂ ریحانة الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ساوه میں عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
استاد حوزہ علمیہ حجۃ الاسلام والمسلمین بحرالعلوم میردامادی:
انسانیت کو ایک حقیقی منجی کا انتظار ہے؛ ہمارے جوانوں کے لئے امام زمانہ (ع) کی شناخت سے بڑھ کر کوئی عید نہیں ہے
حوزه/مرکزِ جہانی حضرت ولی عصر (ع) کے بانی نے کہا کہ ظاہراً امریکہ سمیت تمام مغربی ممالک عدالت اور آزادی کے حامی اور عوام کی خوشحالی اور آزادی چاہتے ہیں،جبکہ ان ممالک نے عوام الناس کے ساتھ کیا کیا؟ انہوں نے عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی ایسے میں انسانیت کے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ حقیقی نجات دہندہ کون ہے؟
-
موجودہ دور کی سب سے بڑی جدوجہد انقلاب اسلامی کا تحفظ ہے، امام جمعہ بوشہر
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین صفائی بوشہری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس وقت ہمارا فرض ہے کہ ہمیں حریم ولایت کا دفاع، مہدویت کو بیان اور بدعتوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے لئے زمینہ سازی کریں۔
-
امام جمعہ و نمائندہ ولی فقیہ مازندران:
ولایت فقیہ مہدویت پر مبنی ہے، حجت الاسلام محمدی لائینی
حوزہ / مازندران میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے اسلامی معاشرے میں انتظار اور مہدویت کی ثقافت کی مضبوطی کو اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کو کمزور کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا اور کہا کہ مہدویت کی ثقافت طاقت کا ایک بنیادی مرکز ہے جس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔