۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مہدوی ثقافت
کل اخبار: 2
-
گاؤں کا ایک ایسا پیش امام جو نماز جماعت کے ساتھ لوگوں کے مسائل بھی حل کرتا ہے +تصاویر
حوزہ / حجت الاسلام صیدی پیری نے منگل کے دن کو مہدوی ثقافت کو فروغ دینے اور غریبوں کو کھانا کھلانے کا دن قرار دیا ہوا ہے اور گاؤں کے لوگ بھی ہر ہفتے ضرورت مندوں کی امداد کے لیے ان کی مدد کرنے آتے ہیں۔
-
غدیر اور عاشورا کی مناسبت سے مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سالانہ علاقائی اجتماعات:
سلام یا مہدی (عج) کے نعرہ کے ساتھ مہدوی ثقافت کو فروغ دینا مبلغین کا بنیادی فریضہ ہے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ: محرم الحرام کے ایام بیان کے جہاد کے ایام ہیں ان ایام میں شجاعت، قومی غیرت و ملی حمیت، استقامت اور باطل کے سامنے مزاحمت جیسی اسلامی اقدار کی بھرپور تبلیغ کی جانی چاہئے تاکہ معاشرے کو ایک حقیقی حسینیؑ معاشرہ بنانے میں ہم اپنا کردار ادا کرسکیں۔