مہسا امینی
-
ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ
حوزہ/غزہ پر جن کی اِنسانی رگیں نہیں پھڑکتیں وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں۔
-
ایران میں حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب کا چشم کشا انٹرویو
حوزہ/ اگر ہم دشمنوں کا اصل مقصد بتانا چاہیں تو یہ بالکل واضح ہے کہ دشمن، ایران کو پوری طرح تباہ کرنے کے در پے ہے۔ ٹھیک اسی طرح جیسا کہ اس نے شام، عراق، لیبیا، افغانستان اور یمن میں کیا ہے۔ لیکن مضبوط ایران میں اور اسلامی انقلاب کے تناور درخت کے سلسلے میں نہ وہ کچھ کر پائے اور نہ ہی کبھی کر پائيں گے۔
-
جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کا دینی، قانونی اور معاشرتی مقام..."مہسا امینی کی موت پر دشمن میڈیا کے پروپگنڈوں کے مد نظر"
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کے حالات کو ایران کے اساسی قوانین ترقیاتی منصوبے اور دستاویز اور عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریوں کے منشور کے رو سے دیکھنا چاہیئے ایرانی خواتین کے سماج کی چند خصوصیات اور ان کی موجودگی کے شعبوں کا اجمالی طور پر تذکرہ ہوا ہے۔
-
ایران میں اسلامی نظام کی تبدیلی کے مذموم ارادے!
حوزہ/ کُرد نژاد خاتون’’ مہسا امینی‘‘ کی موت امریکہ کی سازشوں کا ایک شاخسانہ ہے۔
-
جاگتے رہو ۔۔۔ خطرناک کھیل
حوزہ / ایران میں گذشتہ دنوں پیش آئے واقعات کو دیکھتے ہوئے محترمہ عظمیٰ گل دختر جنرل حمید گل نے مغربی و اسرائیلی میڈیا کے اسلام اور انقلاب اسلامی ایران سے دشمنی پر مبنی گھناؤنے کھیل کو اپنی تحریر میں بیان کیا ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
پابندیوں کا فائدہ ہوتا نہ دیکھ دہشت گرد تنظیموں نے ایران میں فسادات کی آگ بھڑکائی: برطانوی ماہر سماجیات
حوزہ؍ برطانوی ماہر سماجیات کا ماننا ہے کہ ایران میں حالیہ فسادات میں غیر ملکی دہشتگردی تنظیمیں ملوث ہیں جس کا دنیا میں ہنگامہ آرائی اور سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے کا سیاہ کارنامہ ہے اور وہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے لوگوں کے جذبات کو بھڑکاتی ہیں۔
-
مہسا امینی کی موت تشدد سے نہیں ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
حوزہ/ ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
شرپسندوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، ایرانی عوام کا مطالبہ
حوزہ/ ایرانی دانشوروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بدامنی میں ملوث شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
-
ایران کی پیش رفت سے مشتعل دشمن ملک میں تشدد پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں؛ حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم رئیسی نے ملک کی حالیہ پیش رفت میں دشمنوں کی سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی پیشرفت سے ناراض ہے۔
-
رکن پنجاب اسمبلی اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین رہنما سیدہ زہرا نقوی؛
مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں...؟
حوزہ/ دھماکے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات افغان قوم و ملک کا تابناک مستقبل اور اپنے والدین کا سہارا اور امید تھے اس دل دہلانے والے واقعے اور شیعہ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
-
مہسا امینی کی موت اور ایران میں احتجاجات کا پس منظر
حوزہ/ شخص کی آزادی کے لئے ہر ملک کے الگ الگ قوانین ہیں۔جمہوری ممالک میں شخص کو جتنی آزادی حاصل ہے ایران میں بھی اس قدر آزادی حاصل ہے مگر اس کا غیر جانبداری کے ساتھ جائزہ لیا جائے ۔
-
قم المقدسہ میں ۵۰ لوگوں پر مشتمل شرپسندوں کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا
حوزہ/ قم المقدسہ میں انتشار پھیلانے اور غیر قانونی اجتماع کے لیے لوگوں کو دعوت دینے والے ایک منظم نیٹ ورک کے کارکنوں کی شناخت کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
-
لندن سے ہدایت کردہ بہت سے چینلز لوگوں کو بغاوت اور قتل کرنے پر اکسا رہے ہیں
حوزہ/ امیر عبداللہیان کے مطابق لندن سے ہدایت کردہ بہت سے چینلز لوگوں کو بغاوت کرنے، آگ لگانے یا دوسروں کو قتل کرنے پر اکسا رہے ہیں۔
-
ایرانی پولیس اہلکار نے بتایا کہ کس طرح شرپسندوں نے اس کا گلا کاٹا
حوزہ/ ایران کے پولیس اہلکار نے اپنے اوپر جان لیوا حملے کی داستان بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح شرپسندوں نے اس کا گلا کاٹ دیا تھا۔
-
ایران میں ہونے والے مظاہروں کا سچ آنے لگا سامنے
حوزہ/ ایران میں ہونے والے مظاہروں کا سچ اب منظر عام پر آنے لگا ہے، غیر ملکی میڈیا کا ایران کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے، ایران کی عوام کو اکسانے کے لئے پورا زور لگایا جا رہا ہے۔