حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کی بری فوج کے سربراہ نے خلیج فارس میں دشمن کی مہم جوئی کے ردعمل میں دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ پشیمان ہوں گے۔