۲۸ شهریور ۱۴۰۳
|۱۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 18, 2024
میانمار
کل اخبار: 4
-
میانمار کی فوج نے 80 سے زائد افراد کو موت کی نیند سلا دیا
حوزہ/ میانمار کی فوج نے ایک میوزک فیسٹیول پر حملہ کر کے گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت 80 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
روہنگیا مہاجرین کے حوالے سے مودی سرکار کا چونکا دینے والا اعلان
حوزہ/ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے روہنگیا مسلمانوں کےبارے میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ ہندوستان ان تمام لوگوں کا خیر مقدم کرتا ہے جو ملک میں پناہ گزینی کا مطالبہ کر رہے ہیں، قابل ذکر ہے کہ بی جے پی رہنما روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
-
میانمار میں روھنگی مسلمانوں کو کیمپوں میں برے طریقے سے ٹارچر کیا جاتا ہے، انسانی حقوق تنظیم کی رپورٹ
حوزہ/ تقریبا ۱۳۰ ہزار روھنگیا مسلمان سال ۲۰۱۲ میانمار فوج کی نسل کشی کے بعد سے کیمپوں پر بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی، میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف
حوزہ/ میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔