حوزه/ لاہور پاکستان سے میانوالی جانے والی ٹرین ”میانوالی ایکسپریس“ چک جھمرہ نامی شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔