۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
قتلى وجرحى في انفجار قنبلة بقطار  في إقليم البنجاب

حوزه/ لاہور پاکستان سے میانوالی جانے والی ٹرین ”میانوالی ایکسپریس“ چک جھمرہ نامی شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاہور پاکستان سے میانوالی جانے والی ٹرین ”میانوالی ایکسپریس“ چک جھمرہ نامی شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔

پاکستان ریلوے حکام کے مطابق، ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر کر الٹ گئی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو طبی امداد دی۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرین کی متاثرہ بوگی کو الگ کرکے مسافروں کو دوسری کوچز میں بیٹھا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ میانوالی ایکسپریس نامی ٹرین لاہور پاکستان سے براستہ کندیاں جنکشن، میانوالی، داؤد خیل جنکشن اور ماڑی انڈس نامی شہروں تک جاتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .