حوزہ / میجر جنرل حسین سلامی نے کہا:طوفان الاقصی کی بدولت آج دنیا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہو گئی ہے۔