حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے سپہ سالار میجر جنرل باقری، وطن کا دفاع کرتے ہوئے آج صہیونی حملے میں شہید ہو گئے اور اپنے شہید بھائی سے جا ملے۔