میرٹھ
-
میرٹھ میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کی مجلسوں کا عشرہ جاری
حوزہ/ میرٹھ میں ‘انجمن فروغ تحت اللفظ’ کے زیر اہتمام عزا خانہ چھوٹی کربلا میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ جاری ہے۔
-
میرٹھ میں منصبیہ لرننگ سینٹر کا افتتاح
حوزہ/ وقف منصبیہ کے زیر اہتمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے اعلیٰ دینی تعلیم اور سماج میں دینی شعور بیدار کرنے کے لئے شہر میرٹھ میں ایک درس گاہ " منصبیہ لرننگ سینٹر " کا قیام عمل میں آیا جس کا مقصد کالج اور اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ان بالغ لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دینی تعلیم وتربیت کا انتظام کرنا ہے جو عصری تعلیم یا مختلف وجوہات کی بنا پر دینی تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں ۔
-
ہندو مسلم بھائی چارے کی عظیم مثال، ہندو نے مسلم اور مسلم نے ہندو کو گردے دے کر جان بچائی
حوزہ/ میرٹھ کے ہسپتال میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے ذریعے ہندو مسلم بھائی چارے کی مثال قائم کی گئی۔ ایک دوسرے کی جان بچانے کے لیے دونوں خاندانوں کے لوگ اپنا مذہب بھول کر آگے آئے اور ڈاکٹروں کی مدد سے گردے کی پیوند کاری کی گئی۔
-
میرٹھ میں مجالس تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ جاری
حوزہ/ میرٹھ کے عزا خانہ چھوٹی کربلا میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کی مجلسوں کا عشرہ جاری ہے۔اس عشرے کی خصوصیت یہ ہیکہ کسی تحت اللفظ مرثیہ خواں کے نام سے منتخب تحت اللفظ مرثیہ خوان، سو خوان اور پیش خوان کو انعامات سے نوازہ جاتا ہے۔
-
میرٹھ امام بارگاہ وقف منصبیہ میں عالمی یوم علی اصغر (ع) منایا گیا
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ابھی یہ عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام پوری طرح سے عام نہیں ہوا ہے اس کے باوجود بھی یزیدیت کے صفوں میں کھلبلی مچی ہے اور اس طرح کے پروگراموں سے خوف زدہ ہوکر بوکھلاہٹ کے شکار نظر آرہے ہیں۔
-
میرٹھ میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ اختتام پذیر
حوزہ/ میرٹھ کے عزاخانہ چھوٹی کربلا میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ عشرہ کے اختتام پر مقررہ ایوارڈز قرعہ اندازی کی بنیاد پر منتخب افراد کو پیش کر دئے گئے۔