حوزہ / میرپور بٹھورو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔