میر حامد حسین
-
نجف اشرف میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے حوالے سے سیمینار سے قبل علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی پر بین الاقوامی سیمینار سے قبل ایک علمی نشست 19 ستمبر کو نجف اشرف میں منعقد ہوگی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تقی سبحانی:
کتاب "عبقات الانوار" ولایت اور امامت کی اہم شاہکار
حوزہ / ادارہ "بنیاد بین المللی امامت" کے سرپرست نے کہا: "جب میں علامہ میر حامد حسین کی تصنیف کو پڑھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ سید مرتضیٰ اور شیخ طوسی کے بعد ہمارے پاس ولایت اور امامت کے سلسلہ میں اس درجہ اور پائے کی کوئی شخصیت نہیں ہے"۔
-
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
علامہ میرحامد حسین کا تعلق ایران اور ہندوستان دونوں سے ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی پور نے کہا: علامہ میر حامد حسین کا تعلق دو سرزمین ایران اور ہندوستان سے ہے ، ہمیں امید ہے کہ علامہ میر حامد حسین کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ایران اور ہندوستان کے تعلیمی اور تحقیقی اداروں اور یونیورسٹیوں کے درمیان علمی مبادلات کو تقویت بخشے گا۔
-
بین الاقوامی کانفرس بیادِ غفران مآب(رح):
دعوتِ مضمون نگاری-بین الاقوامی کانفرس بیادِ مجدد الشریعہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ غفران مآب(رح)
حوزہ/علامہ غفران مآب نیز شاگردانِ مدرسۂ کلامی و فقھی غفران مآب کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس کے دفتر کی کوشش ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس اور خراجِ عقیدت کے ذریعہ حضرت غفران مآب ( رح) نیز مدرسۂ ہٰذا کے دیگر شہرۂ آفاق علماء کا تعارف پیش کرسکے، عالمِ اسلام کے جملہ علماء و مفکرین کی خدمت میں اس بین الاقوامی کانفرنس اور تذکرۂ علماء میں شمولیت کے لئے دعوت دی جارہی ہے۔
-
علامہ میر حامد حسین(رح) کے اعزاز میں ساتویں بین الاقوامی پِری کانفرنس/نمائندۂ ولی فقیہ ہند اور دیگر عمائدین کی شرکت
حوزہ/علامہ میر حامد حسین(رح) کے افکار، نظریات اور کاوشوں کو شائع کرنے اور پھیلانے کے لئے ہندوستان کے اسکالرز اور مفکرین کو سرخیل اور آگے آگے ہونا چاہئے۔مجتمع آموزش عالی امام خمینی(ره) میں دو تحقیقی کتابوں کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
تصاویر/ علامہ میر حامد حسین(رح) کے اعزاز میں ساتویں پری کانفرنس
حوزہ/علامہ میر حامد حسین رح کے اعزاز میں ساتویں پری کانفرنس۔ موضوع: عبقات الأنوار اور علامه میرحامد حسین (رح) کی علمی روش
-
مجدد الشریعہ آیة اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفرانمآب کے اعزاز میں عالمی کانفرس
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند میں پہلی نماز جماعت علامہ غفران مآب کے توسط سے ادا کی گئی، جو 13 رجب کو پیغمبر اعظم(ص) کی تأسی میں ظہرین کی نماز تھی کیوں کہ مدینے کی پہلی نماز جماعت جو انہوں نے ادا کی تھی وہ ظہرین کی نماز تھی۔