۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم

کل اخبار: 1
  • حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای "بھیک پور،ہندوستان" میں میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم (س) کی مناسبت علمی نشست کا انعقاد

    حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای "بھیک پور،ہندوستان" میں میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم (س) کی مناسبت علمی نشست کا انعقاد

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسبط حیدر مدیرحوزہ علمیہ نے بیان کیا کہ اسلام دشمنوں نے مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرنے کے لئے مختلف فرقوں کے درمیان اتنی جھوٹی اور غلط تہمتوں کی نسبت ایک دوسرے کی طرف دی ہیں کہ جس کے باعث بہت سے ملکوں میں،بہت سے فرقوں میں یہ ایک دوسرے سے بہت شدید دشمن ہو گئے ہیں ۔ اگر ہم امامت کے مسئلہ کو علمی طریقہ سے کتاب اور سنت کی روشن دلیلوں کے ذریعہ بیان کریں تو پھر ان جھوٹی تمہتوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور اس سے یہ بات ظاہر ہو جائے گی کہ ان بیقوف اورنادان دشمنوں نے غلط نسبتیں دیکر انتشار پھلا رکھاہے ۔