میٹنگ (7)
-
ایرانعراق میں روز عاشورہ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس
حوزہ/ عراق میں یوم عاشورہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں لاکھوں عراقی زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں اور دنیا بھر سے امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے بھی عزاداری کے لیے کربلا پہنچ چکے ہیں،…
-
جہانقرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر پاکستان کے مطالبے کے بعد اقوام متحدہ نے بلائی ہنگامی میٹنگ
حوزہ/ اقوام متحدہ نے یہ ہنگامی اجلاس پاکستان کے مطالبے پر بلایا ہے، اقوام متحدہ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس ہفتے کے آخر میں مذہبی منافرت کے بڑھتے ہوئے معاملے پر بحث کا امکان ہے۔
-
ہندوستانآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ "یکساں سیول کوڈ" کے خلاف میدان میں اترا
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت سے صاف کہا کہ وہ یکساں سول کوڈ کا خیال ترک کردے، ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے۔
-
ہندوستانمدرسہ جعفریہ،کوپاگنج میں طلباء اور ان کے سرپرستوں کے ساتھ اساتذہ و اراکین کا اہم جلسہ
حوزہ/ مدرسہ کے پرنسپل مولانا شمشیر علی مختاری نے کہا کہ تعلیم و تعلم کے حوالے سے عنقریب عظیم الشان سیمینار کے انعقاد کا ارادہ ہے۔
-
ایرانایران کی پیش رفت سے مشتعل دشمن ملک میں تشدد پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں؛ حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم رئیسی نے ملک کی حالیہ پیش رفت میں دشمنوں کی سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی پیشرفت سے ناراض ہے۔
-
ہندوستانلکھنؤ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ، کئی مسائل پر گفتگو
حوزہ/ ندوۃ العلماء میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ کے بعد قاسم الیاس رسول نے کہا کہ ہندوستان کے آئین نے جو حق تمام قبائل و ذات اور مذاہب کے ماننے والے کو دیا ہے کامن سول کوڈ اس کی مخالفت کرتا…