حوزہ/ ایران کے شہر یزد میں میڈیا لٹریسی کے ماہر نے "طلیعہ حضور" نامی کانفرنس میں طلباء کے اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: عصرِ حاضر میں طلبہ کے لئے میڈیا کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان نے حوزہ کے میڈیا سنٹر اور ورچوئل اسپیس کے ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم کی کوششوں پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ان شاء اللہ عزم، احساس ذمہ داری اور حوزہ علمیہ میں…