حوزہ/ رفح کے پناہ گزینوں اور فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کی دل دہلا دینے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد میکسیکو کے عوام نے اس ملک میں موجود صہیونی سفارت خانے پر دھماکہ خیز مواد اور پتھروں سے حملہ…
حوزہ/ شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فلسطین کے حامیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیل کے جان لیوا حملے کے خلاف میکسیکو سٹی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔