حوزہ / آل خلیفہ حکومت کی ایک نئی جارحیت میں بحرین کے علاقے "سترہ" میں "حب الحسین" نامی صلواتی سبیل کو منہدم کر دیا گیا۔