حوزہ / شام کی وزارت خارجہ نے فلسطینی قیدیوں پر غاصب اسرائیل کے ظلم و تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔