۹ فروردین ۱۴۰۳
|۱۸ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 28, 2024
ناصرانِ امام مہدی عج
کل اخبار: 2
-
ولایت مدار اور ولایت پذیر ہونا ناصران امام مھدی (عج) کی اہم ترین صفات ہیں
حوزہ/ اہم ترین صفت ناصران امام کی یہ ہے کہ امام کی خواہش یہ ہے کہ انکے شیعہ گناہوں کو ترک کرتے ہیں تو کیا آپ حاضر ہیں گناہوں کو ترک کرنے کے لئے یہ ایک طریقہ کا امتحان ہے ولایت پذیری کا۔ تاریخ میں اگر ولایت پذیری کی مثال دیکھنی ہے تو حر و وھب قلبی کی مثال ایک بہترین نمونہ ہے۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن کا 33 واں مرکزی کنونشن 27 مارچ سے بھٹ شاہ میں منعقد ہوگا۔ غلام رضا جعفری
حوزہ/اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان واصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 33 واں سالانہ 3 روزہ مرکزی کنونشن بعنوان’’ ناصرانِ امام مہدی عج و یوم حسینؑ‘‘ 27 مارچ 2020 بروز جمعہ سے ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں بزرگ عالم دین شہید قائد کے باوفا ساتھی حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حیدر علی جوادی کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔