حوزہ/ ایران کے شہر سلفچگان کے امام جمعہ نے مغربی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اگر مذاکرات بھی ہوں اور کوئی معاہدہ ہو جائے تب بھی اہل مغرب اس کے پابند نہیں رہیں گے۔
حوزہ / ایران کے شہر بروجرد کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی حسینی نے کہا: مغربی ممالک سے کوئی امید وابستہ نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ وہ عہد شکن اور ناقابل اعتماد ہیں۔ جو بھی مغربی ممالک…