ناقابل معافی جرم
-
مسلم ممالک سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے امام آیت اللہ احمد خاتمی نے سویڈن میں حکومت کی زیر حمایت قرآن مجید کی بار بار بے حرمتی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کرنا چاہیے۔
-
وسیم رضوی کے قرآن مجید کے خلاف ہرزہ سرائی اسلام دشمنی اور ناقابل معافی جرم، مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ کی عبوری انتظامیہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرآن کریم خدا کا کلام اور دین اسلام کی مقدس کتاب ہے اور اگرچہ مسلمانوں میں مختلف مسالک اور فرقے پائے جاتے ہیں لیکن سب کا یہ مشترکہ اور پختہ عقیدہ ہے کہ یہی قرآن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدؐ پر نازل کیاہے اور یہ مقدس کتاب ہر قسم کی تحریف، کمی و زیادتی سے منزہ و مبرا ہے۔
-
کرگل سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن مبعث کا انعقاد/ وسیم رضوی کی قرآن مجید کے بارے میں ہرزہ سرائی ناقابل معافی جرم
حوزہ/ وسیم رضوی نامی شخص کے قرآن مجید کے بارے میں کی گئی ہرزہ سرائی کی سخت الفاظ میں مذمت اور اس شخص سے برأت کا اظہار کرتے ہیں ساتھ ہی حکومت ہند سے فوری طور اس شخص کو گرفتار کرکے اسے کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس امید کہ ساتھ عدالت عظمیٰ اس شخص کی دائر عرضی کی سماعت سے نہ صرف انکار کریں گی بلکہ اسے قانون کے شکنجے میں لاکر کیفر کردار تک بھی پہنچائیں گی۔
-
قرآن کریم کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والا اسلام سے خارج ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ جہاد کا مطلب محض قتل و غارت گری یا دشمن کے ساتھ محاذ آرائی کا نام نہیں ہے نہیں ، بلکہ کبھی یہ قیام امن(Establishment of peace)، تو کبھی نفاذِ عدل (Enforcement of justice)، تو کبھی حقوقِ انسانی کی بحالی(Restoration of human rights) اور کبھی ظلم و تعدوان کے خاتمہ کے لیے اس کا تصور عطا کيا گیا ہے۔
-
صدائے احتجاج:
توہینِ رسالت مآب (ص) ناقابل معافی جرم، مولانا شاہد جمال رضوی
حوزہ/ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے اور جو بھی غیرت دینی رکھتاہے اس کے لئے اس مقام پر خاموشی ناقابل توجیہ ہے اسی لئے ہم تمام اراکین شعور ولایت فاؤنڈیشن اس نازیبا اور گستاخانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔