حوزہ/ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کی نئی قرارداد کی بنیاد پر غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی، بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے گی۔