نجفی ہاؤس (19)
-
مذہبیجامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں یاد شہداء کے ہمراہ تقریب عمامہ گزاری کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان کے مرکزی شہر ممبئی کے قلب میں واقع جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاوس میں حسب سابق بتاریخ 22 مئی 2024، سالانہ پروگرام بمناسبت ولادت ثامن الائمہ امام رضا علیہ السلام منعقد…
-
حجۃالاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی:
ہندوستانشہدائے راہِ حق اپنی شہادت اور اپنے خون سے دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام کرتے آئے ہیں
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی نے حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی اور ان ہمراہ لوگوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستانمدیر مرکز ابحاث العقائدیہ کی ہندوستان تشریف آوری
حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمی سید علی الحسینی السیستانی کے زیر نظر تحقیقاتی ادارے "مرکز الابحاث العقائدیہ" قم، کے مدیر الشیخ محمد الحسون نے اپنے دورۂ ہندوستان کے دوران ممبئی میں واقع جامعہ امام…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو (حصہ دوم)
ایراندینی مدارس کی جانب لوگوں کے رجحانات میں کمی باعث تشویش ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سیداحمد علی عابدی کا حوزہ نیوز سے انٹرویو (حصہ اول)
ایرانہندوستان کو علمی اعتبار سے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا…
-
مدیر جامعۃ الامام امیر المومنینؑ کی مدیر جامعۃ المصطفی العالمیہ نمایندگی مشہد مقدس سے ملاقات:
ایرانطلاب کی مشکلات کو بر طرف کیا جائے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مدیر جامعۃ الامام امیر المومنینؑ نے کہا: آپ صرف ممتاز طالب علموں کے اوپر کام نہ کریں بلکہ ان طالب علموں پر بھی محنت کریں جو درسی اعتبار سے کمزور ہیں اور انکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،…
-
ہندوستانجامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں عمامہ گزاری کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المومنین(ع) نجفی ہاوس میں سالانہ جشن امام رضا (ع) اور طلاب کی عمامہ گزاری کا انعقاد کیا گیا جس میں صف ثامن کے طلاب کرام کو ردائے مسئولیت عطا کی گئی اور فارغ التحصیل (صف…
-
"جشن منجئ عالم بشریت" قم المقدسہ
ایرانمعاشرہ میں پھیل رہی دن بہ دن کی برائیوں سے نپٹنے کا لائحۂ عمل تیار رکھنے کی ضرورت،حجۃ الاسلام مولانا علی عباس امیدؔ
حوزہ؍انجمن محبان آل یاسین(ع)؛افاضل و طلاب جامعۃ الامام امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس کی جانب سے منعقد جشن بعنوان "جشن منجئ عالم بشریت" قم المقدسہ ایران میں عقیدت و احترام کے ساتھ علماء و فضلاءِ…
-
ہندوستانامام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کی طلاب جامعہ امام امیر المومنین (ع) سے ملاقات
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی قم المقدسہ آمد پر ابنائے جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) کے ساتھ ایک تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں مولانا نے…
-
حجت الاسلام والمسلین علامہ سید محمد الموسوی:
ہندوستانانسان کی سب سے بدترین جہالت کہ وہ قرآن نہیں جانتا
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المؤمنین علیہ السلام نجفی ہاؤس ممبئی کے سرپرست نے فرمایا کہ انسان کی سب سے بدترین جہالت یہ ہے کہ وہ قرآن نہیں جانتا اور اس سے دور ہے لہذا سب سے پہلے انسان کو اپنی اس جہالت…
-
ہندوستانجامعہ امیرالمومنین (ع)، نجفی ہاوس کی جانب سے یکروزہ "الزہرا (ع) تربیتی کیمپ" کا انعقاد
حوزہ/ بہمن کمپلکس، ممبرا میں جامعہ امیرالمومنین(ع)، نجفی ہاوس کی جانب سے حسب سابق امسال بھی یکروزہ "الزہرا (ع) تربیتی کیمپ" کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانحجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی نجفی کی رحلت پر مولانا احمد علی عابدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم رحلت کر جانا جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کے لئے ایک عظیم نقصان ہے، مرحوم نے کرونا کے دور میں بھی درس و تدریس کو جاری رکھا، گزشتہ دنوں مرحوم کی بینائی کمزور ہو گئی تھی…
-
ہندوستانشیخ الاساتذہ شیخ محمد علی نجفی انتقال فرما گئے
حوزہ/ جامعۃ الامام امیرالمومنین (ع) نجفی ہاؤس کے استاد عربی زبان و ادب اور علم الحدیث، عالم باعمل، بہترین مبلغ، طلاب پرور اور لا تعداد صفات حسنہ کے مالک استاذ الاساتذہ الحاج الشیخ محمد علی النجفی،آج…
-
فضلا و طلاب جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) "نجفی ہاؤس" مقیم ایران کی انجمن "آل یاسین" کا آیت اللہ صافی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
ہندوستانآیت اللہ صافی کلمہ حق کی آواز کو بلند کرنے والے تھے
حوزہ/ آیۃ اللہ صافی گلپائگانی کلمہ حق کی آواز کو بلند کرنے والے تھے اور ایام فاطمیہ میں اپنے گھر سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا تک پا پیادہ جلوس عزا کی سر براہی فرمایا کرتے تھے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد الموسوی:
جہانآیت اللہ صافی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں
حوزہ/ آیت اللہ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی وفات کی خبر نے ہمیں اور اور تمام حوزات علمیہ کو سوگوار کردیا ہے، خدا جنت میں آپ کے درجات کو بلند فرمائے، آپ نے علم کے میدان میں اور مسلمانوں کے لیے…