حوزہ/ برازیل میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر جیر بولسونارو کی شکست کے بعد تناؤ بڑھ گیا ہے، بولسونارو اقتدار چھوڑنے کو تیار نہیں۔