نرسنگ ڈے
-
آیت اللہ اعرافی کا نرسنگ ڈے کے موقع پر پیغام؛
نرسنگ کا شعبہ اسلامی ثقافت میں انتہائی مقدس اور علم، ہنر اور عزم و ارادہ کا امتزاج ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرسنگ ڈے کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں تمام محبین اہل بیت علیہم السلام اور نرسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نرسنگ کا نظام معاشرت کی بنیاد ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ڈاکٹر احمد نجاتیان، ایران کی نرسنگ تنظیم کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں نرسنگ کے نظام کی اہمیت اور بحران کی حالت میں پرستاروں کے کردار پر زور دیا۔
-
مغربی آذربائیجان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن ایران پر نظامی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا
حوزہ/ امام جمعہ شہر ارومیه نے کہا کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی اثر و رسوخ اور طاقت کی وجہ سے ایران پر فوجی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا، لہٰذا وہ فسادات برپا کر کے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا چاہتا تھا لیکن ہماری بابصیرت قوم نے ان کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
نرسنگ سبھی کے لئے ذہنی اطمینان کا ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی اعلی منزلت بیان کرتے ہوئے تیمارداری کو توحید کے راستے پر گامزن ہونے کے مراحل میں شمار کیا۔ آپ نے نرسنگ کو سکون قلب کی بنیاد بتاتے ہوئے کہا: ”تیمارداری سکون کی بنیاد ہے، کس کے سکون کی بنیاد؟ پہلے تو خود بیمار کی، دوسرے نمبر بر بیمار کے اعزاء اقارب اور تیسرے سبھی لوگوں کے سکون کی بنیاد ہے۔“