نشر و اشاعت
-
یوم اربعین کو نشر و اشاعت کا ذریعہ بناتے ہوئے قوم کو یکم ربیع الاول کے احتجاج کے لیے تیار رکھیں، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علماء، ذاکرین اور واعظین اپنے خطبات میں ترمیمی بل اور اس کے بدنیتی پر مبنی نکات سے قوم کو آگاہ کریں۔
-
تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر توجہ دی جائے: آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض نے تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان علماء نے علم کی نشر و اشاعت میں بڑی جد و جہد کی ہے اور زحمات برداشت کی ہیں ۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی:
فضائل و مناقبِ اہلبیت (ع) کی نشر و اشاعت میں خطباء منبر حسینی کا کردار عظیم ہے
اسلامی معاشروں میں فضائل و مناقبِ اہلبیت علیہم السلام اور تربیتی اصولوں کی نشرو اشاعت میں خطباء منبر حسینی کا کردارعظیم ہےاورانکی ذمہ داریاں بھی بڑی ہیں۔
-
نور مائکرو فلم سینٹر میں صحیفہ سجادیہ کی نشر و اشاعت
حوزہ/ انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور "دہلی - ہندوستان" نے ولادت امام امام زین العابدین سید الساجدین علی ابن الحسین علیہماالسلام کے پرمسرت موقع پر صحیفہ سجادیہ کے تین نفیس اور قدیمی نسخوں کو ڈیجیٹل کراکے نشر کیا۔
-
نجف اشرف؛ ام البنین(ع) ای یونیورسٹی کی جانب سے قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان
حوزہ/ روضہ مارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ای یونیورسٹی نے برائے خواتین قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین حیدرآباد کے زیر اہتمام تدبر قرآن تربیتی ورکشاپ کاانعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین حیدر آباد کی جانب سے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت محترمہ عظمی تقوی کی سربراہی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان تدبر قرآن کا انعقاد امام بارگاہ اصغریہ حسینی مشن میں کیا گیا۔