نشست علمی
-
علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ کے عنوان سے ایک اہم نشست/جانئیے اقبال اسلامی فلسفے کے بارے میں کیا کہتے ہیں
حوزہ/ مؤسسہ الدلیل للدراسات والبحوث کے تحت ایک علمی نشست، ”علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ“ کے عنوان سے قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر برکت اللہ نے اس موضوع پر اپنا تحقیقی اور علمی مقالہ پیش کیا۔
-
مطالعہ اور بحث و مباحثہ 'رب زدنی علما' کی عملی تفسیر ہے، حجت الاسلام فدا حلیمی
حوزہ/ مطالعاتی گروہ منظومہ فکری رہبری اور شعبۂ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت جدید طرز پر ایک علمی و فکری نشست، حسینیہ بلتستانیہ کے فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین ڈاکٹر بشوی نے حسینیہ جماران تہران میں بین الاقوامی علمی تخصصی نشست میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج اسرائیل مردہ باد کا نعرہ ایک عالمی شعار میں بدل گیا ہے، کہا کہ پاکستان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگایا۔
-
جامعہ المصطفی شعبۂ کراچی میں علمی نشست کا اہتمام:
دنیا میں ترقی و پیشرفت تحقیق کا نتیجہ ہے: حجۃ الاسلام ڈاکٹر نسیم حیدر
حوزہ/ ”جدید اسلامی تمدن کے احیاء میں علم و تحقیق کا کردار" کے عنوان سے ایک علمی نشست جامعہ المصطفیٰ کراچی کے شعبۂ تحقیق اور سیمینار مبانی فقہی گام دؤم انقلابِ اسلامی کے معاونین کے اشتراک سے امام خامنہ ای لائبریری میں منعقد ہوئی۔
-
جامعه روحانیت بلتستان کے تحت؛ اہل منبر، مشکلات، راہ حل اور زمہ داریوں کے عنوان سے علمی نشست منعقد:
مبلغین کو مختلف علوم سے خود کو آراستہ کرنا ہوگا، مقررین
حوزه/ جامعه روحانیت بلتستان کے تحت، اہل منبر، مشکلات، راہ حل اور زمہ داریوں کے عنوان سے ایک عظیم علمی نشست حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس سے پاکستان سے آئے ہوئے معروف خطیب حجت الاسلام سید شہنشاہ نقوی اور استاد حوزہ حجت الاسلام یوسف عابدی نے خطاب کیا۔
-
حوزہ نیوز اور مدرسۂ بنت الهدیٰ کی مشترکہ کاوشوں سے حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی شہادت کے موقع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/فاطمۂ معصومہ(س) کی زندگی کا ہر پہلو تاریخ میں جتنی بھی خواتین آئیں گی انکے لیے نمونہ اور آئیڈیل ہے اور آپ کی زندگی سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔