۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
نصاب
کل اخبار: 3
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
طلاب کو نصاب میں رائج قدیمی کتب کو پڑھایا جائے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز و ملک میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
قانون کے نصاب میں مولا علی (ع) کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے قانون کا نصاب اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اس میں مولا علی علیہ السلام کے فیصلہ جات کو شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمان کے مطابق علی علیہ السلام اس امت میں بہترین قاضی ہیں۔
-
فکرِ اقبال کو نصاب میں شامل کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال نے کربلا کے پیغام اور امام حسین علیہ السلام کے فلسفہ قیام کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا وہ ان کے حسینی افکار و کردار کی عکاس ہے۔