نصاب تعلیم
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا / سال 2025ء کے امتحانات نئے نصاب کے مطابق ہوں گے
حوزہ / علامہ محمد تقی نقوی، علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم امتحانات مولانا تحسین کے دستخطوں سے نصاب جاری کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں تعلیمی نصاب سے صیہونیت مخالف مواد ہٹا دیے گئے
حوزہ/عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے درسی کتابوں سے صیہونیت مخالف مواد کو ہٹا دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے نصاب میں تبدیلی پر بحرینی علماء کی مخالفت
حوزہ/ بحرین کے علماء اور واعظین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے وزارت تعلیم کی جانب سے نصاب میں تبدیلی کی بھرپور مذمت کی۔
-
قرآن مذہبی کتاب ہے گیتا نہیں، اس لئے اسے اسکولی نصاب میں شامل کیا گیا: وزیر تعلیم کرناٹک
حوزہ/ بی سی ناگیش: قرآن مذہبی کتاب ہے جبکہ گیتا نہیں ہے، یہ دیوتا کی پوجا کرنے یا کسی طرح کی مذہبی رسومات کی بات نہیں کرتی۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ مسلمان آپس میں لڑنے کی بجائے امریکہ اور اسرائیل سے لڑیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں پوچھے گئے چند اہم سوالات کے جوابات دیے ہیں جنہیں ایک انٹرویو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
علامہ امین شہیدی سے حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
طلاب؛ قم کے روحانی فضا اور علمی ماحول کو غنیمت جانیں
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی نے "اتحاد بین المسلمین، مکتب تشیع کی مشکلات اور نصاب تعلیم" کے عنوان پر حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
حکومت اور ریاستی ادارے ملت جعفریہ کے احتجاج کو نظرانداز کرکے قوم و ملت کو منفی میسج دے رہے ہیں
حوزہ/ حکومت اور ریاستی ادارے جبر کے ذریعے سات کروڑ شیعوں پر ان کے مذہبی عقائد و تعلیمات کے خلاف دینیات مسلط کرنا چاہتے ہیں جو کہ آئین پاکستان اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
مختلف نصابی کتب سے دل آزار مواد کو نکالا اور صرف مشترکہ اور متفقہ مذہبی مواد شامل کیا جائے، محترمہ زہرا نقوی
حوزہ/ آئین مذہبی تعلیم کے حوالے سے کسی ایک مسلک کی تعلیمات کو کسی دوسرے مسلک پر مسلط کرنے سے منع کرتا ہے۔ لہذا نصاب میں مذہبی تعلیمات شامل کرتے ہوئے اس آئینی اصول کو ملحوظ رکھا جائے۔
-
شیعہ قومی کانفرنس قومی وحدت اور بیداری کا اظہار ہوگی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ نصاب تعلیم حساس مسئلہ ہے۔ اصلاح نصاب کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کی کاوشیں جاری ہیں۔ نصاب تعلیم سے قوم کا مستقبل وابستہ ہے تعلیمی نصاب میں ملت جعفریہ کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ افسوس ناک ہے۔
-
گلگت: جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کا سالانہ اجلاس،برادر فتح سید میر کارواں منتخب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طلباء کے حقوق کی ضامن جماعت ہے، نو منتخب صدر
حوزہ/ ملک میں قیام امن کی کوششوں سے لیکر طبقاتی تفریق کے خاتمے تک ہر محاز پر اس جماعت نے نمایاں جدوجہد کیا ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی علامہ شفا نجفی سے ملاقات،ملک گیر قومی شیعہ کانفرنس کی دی دعوت
حوزہ/ نصاب کمیٹی کے کنوینیر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب متنازعہ ہے اس میں مکتب تشیع کے عقائد اور دینی تعلیمات کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان ملت کی نمائندہ قومی جماعت کی حیثیت سے ملت کے حقوق کے حصول کے لئے مسلسل میدان عمل میں ہے
حوزہ/ نصاب تعلیم اہم قومی مسئلہ ہے اس لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک گیر شیعہ قومی کانفرنس طلب کی ہے تاکہ ملک بھر کے شیعہ علماء خطباء ذاکرین مسؤلین مدارس ماہرین تعلیم اور تنظیمی نمائندے مل بیٹھ کر نصاب پر مشاورت کریں اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اہم فیصلے؛
نصاب تعلیم متنازعہ نہیں قومی ہونا چاہیے جو تمام طبقات کیلئے قابل قبول ہو
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کی مرکزی عاملہ کا اجلاس قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں قومی نصاب تعلیم کو یکساں و متفقہ بنانے پر زور دیا گیا اور زائرین پالیسی، زائرین کی استطاعت کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی جائے جسکے لئے 5رکنی کمیٹی علامہ شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں قائم کی گئی۔ نیز عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن قبول نہیں ،عزاداری پر ایف آئی آرزکے حوالے سے کمیٹی قائم، ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
دینیات کا یکساں نصاب ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر مسلط کیا جارہا ہے
حوزہ/ حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔
-
نصاب تعلیم، نسل نو کے مستقبل کا مسئلہ
حوزہ/ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور آئین پاکستان کی رو سے یہاں کوئی بھی غیر اسلامی قانون نہیں بن سکتا اور تمام مکاتب فکر کو اپنے مذہبی اقدار پر عمل کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔