۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
نصرتِ امام
کل اخبار: 2
-
ظہور امام زمانہ (ع) کے لئے زمینہ فراہم کرنا طالب علم کا اصلی ہدف اور مقصد ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام زمانہ (ع) کی نصرت کرنا، لوگوں کے دلوں میں امامؑ کی محبت کو زندہ کرنا، ظہور کے مقدمات فراہم کرنا ہی ایک طالب کا اصلی ہدف اور مقصد ہے۔
-
حجت الاسلام ہدایت:
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی عظمت کے عوامل میں سے ایک "نصرتِ امام" ہے
حوزہ / مذہبی ماہرِ تعلیم نے کہا: حضرت فاطمہ معصومۂ قم سلام اللہ علیہا کو باعظمت بنانے والی ایک چیز یہ تھی کہ وہ اپنے امام کی نصرت کے لیے مدینہ سے نکلی تھیں اور اسی عظیم ہدف کے حصول میں قم میں شہید ہو گئیں اور اسی طرح جس چیز نے حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کو عظمت عطا کی وہ یہ تھی کہ انہوں نے بھی اپنی زندگی کو اپنے وقت کے امام اور معارفِ اہل بیت علیہم السلام کے فروغ کے لئے قربان کر دیا۔