۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

نظامِ دین

کل اخبار: 1
  • شادی میں مشکلات کا سبب نظامِ دین سے دوری ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    شادی میں مشکلات کا سبب نظامِ دین سے دوری ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے بیان کیا کہ آج ہمارے سماج میں لڑکی والوں میں یہ خوف پایا جاتا ہے کہ رشتہ اچھا مل جائے، شوہر اچھا ملے، لڑکی پر ظلم نہ ہو اور یہ خوف صرف لڑکی والوں میں ہی نہیں بلکہ لڑکے والوں میں بھی پایا جا رہا ہے کہ لڑکی ایسی ملے جو گھر کو جوڑ کر رکھے، رشتہ داروں کو جوڑ کر رکھے۔ یعنی دونوں جانب خوف و ہراس برابر پایا جا رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ہم اُس نظام سے دور ہو چکے ہیں جو اللہ کا بنایا نظام ہے۔