۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
نظام مرجعیت
کل اخبار: 3
-
کریز ضلع اوکزئی میں " نظامِ مرجعیت قوتِ تشیع کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ / پاکستان کے علاقہ کریز ضلع اوکزئی میں حضرت امام خمینی (رح) کی 34 ویں برسی کے مناسبت سے عظیم الشان "نظامِ مرجعیت قوت تشیع کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
نظام مرجعیت کو کمزور کرنے کے لئے مغربی طاقت سرمایہ لگا رہی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ جن اقوام میں نظام ولایت نہی ہے وہ ہمیشہ دین اور مذہب سے دور ہیں، نظام ولایت اسلام اور دیں الہی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی ماند ہے، آج ہمیں ولایت فقیہ کے خلاف اٹھنے والی آواز کو ناکام بنانا ہے۔
-
نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ عصر غیبت کبریٰ میں میں فاسق و فاجر طاغوتی حکمرانوں کی بجائے آئمہ اہل بیت نے ہمیں عادل فقیہ کی سرپرستی میں زندگی گزارنے کا کا حکم دیا ہے۔ اسی کا نام ولایت فقیہ ہے۔