۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نظام مصطفےٰ (ص)
کل اخبار: 2
-
وطن پاکستان میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، قومی نظام مصطفےٰ کنونشن
حوزہ/ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب می جے یو پی کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ ملک کی تقدیر نظام مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و کے ساتھ وابستہ ہے، وطن عزیز میں نظام مصطفےٰ (ص) نافذ ہو گا تو خوشحالی آئے گی، ملک کا غریب بھی باعزت اور باوقار زندگی گزار سکے گا، اس نظام کے نفاذ سے کوئی جاگیردار، وڈیرا اور بااثر کسی غریب کو میلی آنکھ نہیں دیکھ سکے گا، اس کی برکت سے زکوٰة دینے والے موجود ہونگے مگر لینے والے نہیں ملیں گے۔
-
ملک اور قوم کی تقدیر نظام مصطفےٰ (ص) کے نفاذ سے ہی بدلی جاسکتی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
حوزہ/ حیدر آباد میں ناموس رسالت (ص) مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گستاخوں کی حمایت کرنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کردیا ہے، خان حکومت اگر سرخرو ہونا چاہتی ہے تو مصطفےٰ کریم ﷺ کی ناموس کی حفاظت کرے۔