حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے 23 مارچ 1940ء، یوم قراداد پاکستان کی مناسبت سے جاری اپنے خصوصی بیان میں ملکی تعمیر و ترقی سمیت امن و امان کی بحالی پر تاکید کی ہے۔
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کی رحیم یار خان پنجاب آمد جامعۃ الحسنین ع کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کیا۔ کارکنان کی جانب سے استقبال بھی کیا گیا۔