حوزہ / استاد محمد رضا کلباسی اشتری کی تالیف، کتاب "نفخات اللیل" جو کہ دعائے کمیل کی شرح ہے، زیور طبع سےآراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔