نقطہ نظر
-
استکبار، آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے
حوزہ/ ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے استکبار کے خلاف اپنی جدوجہد مرکوز رکھی۔ استکبار سے مراد کیا ہے اور اس کے مصداق اور مثالیں کیا ہیں اس بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اپنی مختلف تقاریر میں گفتگو کر چکے ہیں۔ چند اقتباسات یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل غزہ کے مظلوم لوگوں سے آخر کیا چاہتے ہیں؟ / انسانیت کہاں مر گئی؟ : آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے آٹھویں بین الاقوامی امریکی انسانی حقوق کانفرنس کے نام ایک پیغام میں کہا: صہیونیوں نے غزہ کی پوری سرزمین کو زمین بوس کر دیا ہے اور پھر ستم بالائے ستم یہ ہے کہ کھنڈر میں رہ رہے انہیں مظلوم اور بے گھر لوگوں کے خون کے پیاسے ہیں، یہ مظالم پوری دنیا نے دیکھے اور آج تک کسی قوم پر اہل غزہ جیسا ظلم نہیں ہوا!
-
مصری قبطی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری:
شہید سلیمانی نے موت کے کلچر کو زندگی میں تبدیل کر دیا
حوزہ/ فادر ڈوماڈیس الراہب نے کہا:شہید سلیمانی نے اسرائیل کے محاصرے کے لیے ایک مضبوط نظام تشکیل دیا، خطے میں ان کی موجودگی معنی رکھتی تھی، انہوں نے خطے کے لوگوں میں موت کے کلچر کو زندگی کے کلچر میں تبدیل کر دیا۔
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر
قم المقدسہ میں رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
-
کل، اتوار، 10 دسمبر ، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر:
رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن ایران کے سیکرٹری جنرل امین انصاری نے قم المقدسی میں رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی اطلاع دی، یہ کانفرنس علماء و دانشوروں اور شہدائے راہ قدس کے اہل خانہ کی موجودگی میں منعقد ہوگا۔
-
تہران میں جاری کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے متعلق رہبر انقلابِ اسلامی کا نقطۂ نظر
حوزہ / رہبر انقلابِ اسلامی نے تہران میں جاری کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے "کتاب کی بہار" قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب معظم کا انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا: امین انصاری
حوزہ/ ایران کی یوتھ آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے سیکریٹری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی یہ انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا اور اس دوران امریکہ کا غیر انسانی کردار بھی سب پر عیاں ہوگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر 9واں اجلاس
حوزہ/ ایران کی یوتھ آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر نویں اجلاس کا انعقاد ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایوان غالب میں کیا گیا۔