حوزه/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم کی اقتداء میں شیعہ عیدگاہ جیکب آباد میں نماز عید الفطر ادا کر دی گئی۔