حوزہ/ نمل NUML یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کے طلباء نے فلسطینیوں کی حمایت، غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور یومِ نکبہ کی مناسبت سے ریلی نکالی۔