۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024

نمود و نمائش

کل اخبار: 1
  • بے جا نمود و نمائش نے معاشرہ میں صلہ رحم کو کم کر دیا ہے

    حجت الاسلام سعیدی آریا:

    بے جا نمود و نمائش نے معاشرہ میں صلہ رحم کو کم کر دیا ہے

    حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ماضی میں ہمارے دسترخوان اور محفلوں میں اتنے تجملات اور دکھاوے نہیں ہوا کرتے تھے، اس لیے ایک دوسرے کی طرف آنا جانا بھی زیادہ ہوتا تھا لیکن اب حالت ایسی ہو گئی ہے کہ یبدقسمتی سے بے جا دکھاووں کی وجہ سے صلہ رحم کم ہو کر رہ گئی ہے اور اب ایک شخص چونکہ وہ خود ایسا سفرہ نہیں بچھا سکتا، لہذا وہ دعوتوں میں شرکت ہی نہیں کرتا ہے۔