۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ننھے بچوں کی ڈرائنگ
کل اخبار: 4
-
عزا خانۂ قتیل العبرات کی جانب سے تقریری اور آرٹ مقابلے کا اہتمام
حوزه/عزا خانۂ قتیل العبرات کراچی پاکستان کی طرف سے پانچواں سالانہ تقریری اور آرٹ مقابلے کا اہتمام۔
-
کراچی؛ "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے پروگرام میں ننھے بچوں نے ڈرائنگ اور بچیوں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا
حوزہ/ عزاخانہ قتیل العبرات کراچی میں میلاد باسعادت جناب حضرت زینب (س) کے سلسلے میں ایک پروگرام "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں چھوٹے بچوں نے ڈرائنگ اور نقاشی کی اور 11 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا۔
-
بچوں میں اربعین حسینی کی مناسبت سے آرٹ مقابلے کا اہتمام + تصاویر
حوزہ/ مقابلے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کے بچوں میں کربلا کے واقعہ اور اس کے بعد چہلم سید الشہدا کے حالات کو اجاگر کرنا تھا، مقابلے کے اختتام پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈرائنگ کمپٹیشن" کا انعقاد
حوزہ/ مکتب کی جانب سے اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تعداد ۵۰ کے قریب تھی جن مین سے دو بچوں اور دو بچیوں کو انعام کا مستحق قرار دیتے ہوٗے یقد انعامات سے نوازا گیا ۔