ننھے بچے
-
غزہ میں روزانہ 10 سے زیادہ بچے معذور ہو رہے ہیں: سیو دی چلڈرن فنڈ
حوزہ/ سیو دی چلڈرن خیراتی تنظیم نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ کم از کم 10 بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
رہبر معظم:
کسی احساس گناہ کے بغیر غزہ میں بچوں کا قتل عام صیہونیوں کی نسل پرستی کی دین ہے
حوزہ/ ایرانی افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اتوار 19 نومبر کی صبح 'عاشورا' ایرواسپیس سائنسز یونیورسٹی پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹے تک سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نمائش گاہ میں سپاہ کی ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
-
بچوں اور نوجوانوں کے لئے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں رمضان کلاسس کا آغاز
حوزہ/ الضحی تعلیمی مرکز کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں کے لیے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں رمضان کلاسس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے ننھے بچوں کے لئے آرٹ مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ پروگرام میں 5 سے 7 سال تک کے بچوں نے نقاشی کی اور 8 سے 20 سال تک کی بچیوں نے اشعار و منقبت خوانی پیش کی۔
-
عالمی یوم علی اصغر ؑ کے موقع پر پاکستان میں ننھے عزاداروں کا اجتماع
حوزہ/ بچوں اور ان کی ماؤں سے وقت امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد لیا کہ وہ بھی شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی طرح اپنے امام وقت عج کے حکم کے منتظر ہیں اور بقائے اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
-
بچے اور معاشرہ
حوزہ/ہمیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ تم نماز پڑھو جب ہم نماز پڑھیں گے بچہ دیکھ کر خود بخود نماز پڑھے گا ہمیں چاہیے ہم اپنے کردار کو اچھا بنائیں کیونکہ بچہ سنتا کم ہے دیکھتا زیادہ ہے ہمارا کام عمل و کردار پیش کرنا ہے۔
-
ننھے بچوں کا جشن امام علی نقی (ع) کا انعقاد، قصیدہ خوانی اور ذکر سے بچوں کو معرفت امام (ع) سے واقف کرایا
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد کے طلباء و طالبات نے ۵ رجب المرجب کو دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر " جشن مسرت" منعقد کیا، جس میں مکتب کے طلباء و طالبات نے قصیدہ خوانی کی جب کی مکتب کے معلمین اور معلمات نے امام کی سوانح حیات کا ذکر کیا اور بچوں کو معرفت امام علیہ السلام سے واقف کرایا۔
-
آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے بچوں کا سیرت النبی (ص) تقریری مقابلہ +تصاویر
حوزہ/ الصراط میڈیا نے آن لائن سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے عنوان سے دو روزہ تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا۔ جس میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ۲۰۷ بچوں نے شرکت کی
-
رسول اکرم (ص) کا برتاؤ بچوں کے ساتھ
حوزہ/ والدین اور مربیّ کومعلوم ہوناچاہئے کہ مذہب ان کا سب سے بڑا معاون ومدد گار ہے،کیونکہ ایمان ایک روشن چراغ کے مانند ہے جو تاریک راہوں کو روشن کرتا ہے اور ضمیروں کو بیدار کرتا ہے اورجہاں کہیں انحراف ہوگا اسے بآسانی بچاکر سعادت کی طرف رہنمائی کرے گا ۔