حوزہ/ ہماری عزاداری امن و اتحاد کی علامت ہے یہ نواسہ رسول کا ذکر ہے اور امام حسین علیہ السلام تمام امت مسلمہ کے ہیں کسی ایک مسلک کے نہیں ہیں۔