حوزہ/ ایران کی آرمینیائی کیتھولک کے سربراہ بشپ سرکیس ڈیوڈیان نے نئے شمسی سال 1401 کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ اعرافی کو مبارکباد پیش کی۔