نومسلم خاتون
-
برازیل کی نو مسلم خاتون کا 38ویں وحدت کانفرنس میں خطاب:
شیعہ و سنی اتحاد نہایت ضروری ہے/ مسئلہ فلسطین برازیل کے مسلمانوں کے اتحاد کی اصل وجہ ہے
حوزہ / برازیل کی نو مسلم خاتون کیمیلا سلسٹینو نے 38ویں وحدت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا : برازیل میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد کو برقرار رکھنے میں فلسطین کا مسئلہ بنیادی کردار ادا کر رہا ہے،فلسطینی عوام کی حمایت نے برازیل میں مسلمانوں کو مزید قریب کر دیا ہے، اور اس اتحاد کو وهابیت کی جانب سے ختم کرنے کی کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ قائم آل محمد حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کی بابرکت اور پر مسرت شب کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی جوان خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
-
خدا نے مجھے سب بہتر عطا کیا؛ ایک نومسلم خاتون کی داستان
حوزہ/ ایک خاتون کی داستان جو مٹی کے برتن بنانے کی کلاس میں گئی تو ایک باحجاب لڑکی سے اس کی ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات دوستی میں تبدیل ہو گئی، اس خاتون نے دین اسلام کو پا لیا اور اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔