نو منتخب صدر
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان:
ہماری حکومت بیرونی ممالک کے ساتھ اچھے روابط پر خصوصی توجہ دے گی
حوزہ / نو منتخب ایرانی صدر نے نئی حکومت کی خارجہ پالیسی میں بیرونی ممالک کے ساتھ اچھے روابط پر خصوصی توجہ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ہم مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے: پزشکیان
حوزہ/ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کے حصول تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی نومنتخب صدر کا سید حسن نصر اللہ کے نام اہم خط
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کے نام اپنے پیغام میں مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
حوزہ/ منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ 6 جولائی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
مولانا اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل صوبۂ سندھ کے صدر منتخب
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبۂ سندھ کی جانب سے منعقدہ صوبائی اجلاس میں حجت الاسلام سید اسد اقبال زیدی سال 2024ء سے 2027ء کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
-
تصاویر/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کا تیسرا سالانہ اجلاس محراب پور پاکستان میں منعقد
تصاویر/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کی مجلسِ عمومی کا سالانہ اجلاس مسجد امام زین العابدین (ع) محرابپور پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں برادر محترم امجد علی عابدی کو ادارۂ ہذا کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔
-
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کی جانب سے تیسرا سالانہ اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) کی مجلسِ عمومی کا سالانہ اجلاس مسجد امام زین العابدین (ع) محرابپور پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں برادر محترم امجد علی عابدی کو ادارۂ ہذا کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر عالم اسلام کو مبارکباد:
طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد سے ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مولانا نے انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (ع) نے بتایا کہ طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کی نئی مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ حیدر علی جوادی سرپرست اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے اس موقع پر کہا کہ اصغریہ کا مقصد معاشرے میں تعلیم و تربیت کے ذریعے اچھے افراد پیدا کرکے اسلامی معاشرے کا قیام ہے ، جس کیلیے سندھ بھر میں تمام اصغری جوان مصروف عمل ہیں۔
-
گلگت: جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کا سالانہ اجلاس،برادر فتح سید میر کارواں منتخب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طلباء کے حقوق کی ضامن جماعت ہے، نو منتخب صدر
حوزہ/ ملک میں قیام امن کی کوششوں سے لیکر طبقاتی تفریق کے خاتمے تک ہر محاز پر اس جماعت نے نمایاں جدوجہد کیا ہے۔
-
لاہور،آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی، ہزاروں کارکنوں کی شرکت:
ہم ہر مظلوم کے حامی اور ہر ظالم کے مخالف ہیں،زاہد مہدی
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ طلبہ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ہم ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ 50واں جہد مسلسل و عزم نو کنونشن:
برادر زاہد مہدی آئی ایس او پاکستان کے نئے میرِ کارواں منتخب
حوزہ/ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی جغرافیائی اور فکری سرحدوں کا تحفظ ہمارا منشور ہے اور ہم وطن کی جانب اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آئی ایس او ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے اور اپنے وطن کے دفاع کیلئے مصروف عمل ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کا انتقال
حوزہ/حسین پاکستان کے 12 ویں صدر تھے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔ ان کا دور ستمبر 2013 سے ستمبر 2018 تک رہا۔
-
تصاویر/ ایران کے صدر کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدرحجت الاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے علماء کرام اور مراجع تقلید سے اپنی ملاقاتوں کے سلسلہ میں آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ان کے گھر پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
نو منتخب صدر نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / ایران کے شہر قم میں نماز جمعہ کے خطیب نے انتخابی رقباءکے ساتھ منتخب صدر کی نشست کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا: یہ کام ایک انسانی جذبے اور عمدہ مینجمنٹ کے علاوہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا سبب بھی ہے۔
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی ایرانی نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو مبارکباد:
نو منتخب صدر طلاب غیر ایرانی کے مسائل اور مشکلات کی حل کے لئے خصوصی اقدامات کریں گے
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی نے کہا کہ ہمیں امید ہے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے مبارک اور مثبت اثرات میں سے یہ ہو کہ وہ حوزہ علمیہ قم بالخصوص غیر ایرانی طلاب کے مسائل اور مشکلات کی حل کے لئے خصوصی اقدامات اور توجہ فرمائیں گے۔
-
حرم مطہر رضوی میں جشن ولادت سلطان سریر ارتضا اور منتخب صدر کا خطاب:
ملک ایران کو امام رضا (ع) کی سیرت اور اسلامی تعلیمات پر استوار ہونا چاہئے، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ منتخب صدر نے کہا کہ آج سب کو یہ جان لینا چاہئے حضرت امام علی ابن موسی الرضا کے نام پر عوام کی خدمت کرنا ہوگي اور وہ بھی لوگوں کی عزت و آبرو کی حفاظت کے ساتھ یہ عوامی خدمت انجام پانی چاہئے ۔ ہماری حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی میں عوام کی عزت و آبرو پر ذرہ برابر بھی حرف نہيں آنے دیا جائے گا اور میں اس بات کی اجازت نہيں دوں گا کہ عوام کا کوئي بھی حق ضائع ہو۔
-
عراق میں رہبر انقلاب کے نمائندے کا ایرانی قوم کو مبارکباد
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ نے ایک پیغام ارسال کرتے ہوئےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کو دین اسلام،رہبر انقلاب اور اپنی مقدس سرزمین کے ساتھ عشق و محبت اور وفاداری قرار دیا ہے۔
-
بیروت کے علمائے کرام کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انجمن علمائے بیروت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی نمایاں کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر، عشرہ کرامت کی خوبصورت عیدی، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کی شکل میں انتخاب اس سال عشرۂ کرامت میں خداوند متعال نے باکمال و لازوال عیدی عطا فرمائی ہے یقینا آج شہدائے اسلام،حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ،مقام معظم رہبری مدظلہ العالی،علماء و مراجع تقلید عظام اور ملت جمہوری اسلامی ایران اور حضرت امام زمانہ عج بہت خوش ہیں۔اور کفار و منافقین جہان ( آمریکا و اسرائیل یہود و نصارٰی) کے حتی الامکان ناپاک عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔جس ملک اور قوم پہ حضرت امام العصر عج کا سایہ ہو وہ کبھی گمراہ نہیں ہوسکتی۔
-
علامہ اشفاق وحیدی کی آیت اللہ سید ابرایم رئیسی کو مبارکباد؛ نو منتخب صدر سے ایرانی عوام کے امنگوں پر پورا اترنے کی امید
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے مزید کہا کہ عوام نے جس جزبے کے ساتھ حجت السلام سید ریئسی پر اعتماد کرتے ہوئے کامیاب کیا نو منتخب صدر بھی ملک کو معاشی بحرانوں اور اقتصادی حوالے سے مستحکم کرنے کے لیے پالیسیاں بنائیں گے تاکہ عوام کی خوشحالی میں مزید اصافہ ہو سکے۔
-
جانیئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی کون ہیں؟
حوزہ/ ابراہیم رئيسی کی تاریخ ساز کارکردگی کی وجہ سے انھیں 2019 میں ایران کا چیف جسٹس تعینات کیا گیا جہاں انھوں نے عدالتی اصلاحات بروئے کار لاتے ہوئے ایک طرف عدلیہ جیسے مقدس شعبے میں گھسی کالی بھیڑوں کو نکال باہر کیا تو دوسری طرف بلا امتیاز کارروائی کرتے ہوئے کئی موٹی گردن والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا نیز سستا انصاف فراہم کرتے ہوئے کئی ہزار قابل عفو قیدیوں کو رہبر معظم انقلاب کی موافقت سے آزاد کیا اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کئی نئے شعبے اور ایپس متعارف کروائیں آپکی اسی بے لوث اور انتھک خدمت کی وجہ سے ایرانی عوام نے ایک دردمند یتیم کو صلاحیت کی بنا پر اپنا نیا صدر منتخب کیا ہے۔
-
دفترِ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل شعبہ مشہد مقدس کا سالانہ انتخاب،حجۃ الاسلام شیخ طالب حسین سبحانی اور حجۃ اسلام شیخ حسن مقدسی صدر و نائب صدر منتخب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب حسین سبحانی نے دفترِ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ شعبہ مشہد سے وابستہ بزرگ علمائے کرام کا بحیثیت صدر منتخب کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے آنے والے ایک سال میں دفتر جمعیت العلماء اثنا عشریہ شعبہ مشہد کا اپنی طرف سے ہر ممکن خدمت کرنے کی یقین دہانی کرائی اور دفتر سے منسلک تمام علمائے کرام سے بھی مکمل تعاون کی گزارش کی۔
-
المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم کے بین الاقوامی روابط کے مسئول کی طرف سے:
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ انجمن کا سالانہ مرکزی کنوینشن، خیرپور میرس کے علاقے بنگل خان چانڈیو میں منعقد ہوا، جسمیں برادر محمد کامران سومرو کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر چنا گیا۔ برادر معین رضا ببر کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا اور خواہر محدثہ رضا کو اصغریہ آرگنائیزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر چنا گیا۔