۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ

کل اخبار: 1
  • لکھنؤ؛ درسگاہ باقریہ میں’’ نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ ‘‘کا انعقاد

    لکھنؤ؛ درسگاہ باقریہ میں’’ نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ ‘‘کا انعقاد

    حوزہ/ نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ کے کوآرڈینیٹر اور درسگاہ باقریہ کے بانی مولانا حسین عباس ترابی نے نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ کے انعقاد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انسان کی کامیابی کا راز قرآن اور اہل بیت کی تعلیمات میں ہی مضمر ہے اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کو ابتدائی زندگی سے قرآن اور اہل بیتؑ کی تعلیمات خصوصا نہج البلاغہ کی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے ۔ آج مسلمانوں کی بدبختی کا سبب قرآن اور اہل بیتؑ کی تعلیمات سے دوری ہی ہے ۔