نہی از منکر
-
حجت الاسلام علی لرستانی:
امر بالمعروف و نہی از منکر مسلمانوں کے اہم فرائض میں سے ایک ہے
حوزہ / سپاہ حضرت ابوالفضل (ع) لرستان میں نمائندگی ولی فقیہ میں علماء کے امور کے سربراہ نے کہا: امر بالمعروف و نہی از منکر تعلیماتِ دینِ اسلامی کے تحفظ اور انہیں مستحکم کرنے کا ایک اہم عنصر ہے۔
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
امر بالمعروف و نہی از منکر تمام دینی احکام کا نچوڑ ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہمیں امر بالمعروف کا فریضہ سب سے پہلے خود سے شروع کرنا چاہیے، پھر دوسروں کو دعوت دینا چاہیے۔
-
کتاب “امر بالمعروف اور نہی از منکر” شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید علی اکبر حسینی نیشابوری کی تحریر کردہ کتاب “امر بالمعروف اور نہی از منکر” شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
حدیث روز | نہی از منکر کے تین مراحل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نہی از منکر کے تین مراحل بیان فرمائے ہیں۔
-
حرم امام حسین کے متولی:
امام حسین (ع) نے ہمیں امر بالمعروف اور نہی از منکر کا درس دیا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے کہا: ایک بار پھر ہمیں سوگ، غم اور مصیبت شہداء کربلا کے بیان کے دن نصیب ہوئے ہیں اور ہمارے دل و جان اس درد و غم کے مہینے "محرم" کے ایام کو زندہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین گرجی:
امربالمعروف اور نہی از منکر کے سائے میں دین کا احیاء
حوزہ / امر بالمعروف اور نہی از منکر کمیٹی کی کوشش ہے کہ معاشرہ کی ثقافتی تعمیر، بطورِ نمونہ ہونا اور رویے کی تعمیر جیسے تین عناصر سے لوگوں میں سماجی ذمہ داری کے جذبے کو فروغ دیا جائے اور اسے مزید مستحکم کیا جائے۔
-
مدرسہ فاطمہ بنت الرسول (س) بندر عباس کے ثقافتی امور کی سرپرست:
نہی از منکر عظیم ترین اسلامی فرائض میں سے ایک ہے
حوزہ / محترمہ رودانی پور نے کہا: دشمن اس قوم کے نوجوانوں پر بیہودہ اور فضول مغربی ثقافت کو مسلط کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے اور بدقسمتی سے ثقافتی حکام دشمن کی وسیع سرگرمیوں کے جواب میں بہت سست روی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔