حوزه / امام حسن علیه السلام نے ایک روایت میں انسان کے اپنی نیکیوں اور نعمتوں پر اترانے کی مذمت کی ہے۔