وائٹ ہاوس
-
غزہ؛ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
حوزہ/ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق، امریکہ کو حماس کی طرف سے جنگ بندی قبول کرنے پر مشتمل پیغام موصول ہوا ہے۔
-
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
حوزہ/ مظاہرین امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے اور صیہونی حکومت کو رفح شہر پر حملے سے روکا جائے۔
-
وائٹ ہاؤس نے مسلسل ایران میں فسادات کی حمایت کی
حوزہ/ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر نے ایک بار پھر ایران اور چین میں فسادات اور بد امنی کے لیے واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
یوکرائن، روس جنگ کا پس منظر اور تازہ ترین صورتحال؛
یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے!
حوزہ/ یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے جس کے ذریعے وہ چاہ رہے ہیں کہ یوکرائن کو نیٹو کا حصہ قرار دیکر روس کے گرد حصار کو مزید تنگ کریں اور ایک بڑی زمین کے مالک روس پر پریشر کو بڑھائیں ایسی صورتحال میں ہر ملک یہ پسند کرے گا کہ اس پریشر کو اپنے اوپر سے کم کرے لہذا روس میں موجود حکمران جماعت نے بھی اپنے اوپر سے پریشر کم کرنے کے لیے اور اس محاصرے سے نجات پانے کے لیے جنگ کا سہارا لیا ہے. بد قسمتی سے اب جنگ شروع ہو چکی ہے اور اس کا نتیجہ بھی ساری دنیا کو پتہ ہے۔
-
بائیڈن کا وقت شروع ہوچکا ہے!
حوزہ/ اگر حکومت عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتر زندگی کے لئے کام نہیں کرتی ہے تو اسے اسی طرح ذلت آمیز رخصتی پر مجبور کردیا جاتاہے ۔
-
دنیا میں فساد پھیلانے والا آج خود فساد کا مرکز بنا ہوا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے سانحہ مچھ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور ریاست کے سربراہان کا رویہ کئی شکوک و شبھات پیدا کر رہا ہے تاحال شھداء کے لواحقین کے پاس نہ جانا بہت بڑی زیادتی ہے۔