حوزہ / امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے واشنگٹن میں اسلامک سنٹر نے اپنی سرگرمیاں ترک کردی ہیں۔